Tuesday, February 7, 2023

آئس اسکیٹنگ کا شوقین95سالہ جج

آئس اسکیٹنگ کا شوقین95سالہ جج
نیو یارک ( 92 نیوز) کہتے ہیں دل جوان ہونا چاہیے ،عمر میں کیا رکھا ہے  ، اس مثال کو درست ثابت کیا ہے نیویارک کی عدالت کے ایک جج نے ۔ نیو یارک کی عدالت کے 95 سالہ جج رابرٹ سویٹ گزشتہ 20 برس سے آئس کیٹنگ کررہے ہیں  ان کا کہنا ہے کہ  ایسا کرنے سے وہ  خود کو جوان اور ترو تازہ محسوس کرتے ہیں ۔ رابرٹ سویٹ   دو  مرتبہ سکیٹنگ کرتے ہوئے  گر کر بیہوش بھی ہوچکے ہیں لیکن اس کے باجود وہ اپنا شوق جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں ۔