Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئسولیشن کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو تیاری کا موقع نہیں مل سکا، وقار یونس

آئسولیشن کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو تیاری کا موقع نہیں مل سکا، وقار یونس
January 13, 2021

لاہور (92 نیوز) باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا آئسولیشن کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو تیاری کا موقع نہیں مل سکا۔

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے نیوزی لینڈ کے دورے میں باؤلرز کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ قرنطینہ کے بعد ٹریننگ کم ہوئی جس سے مشکلات پیش آئیں۔

وقار یونس نے کہا نیوزہ لینڈ کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ آنے والی سیریز کے لیے حکمت عملی بنارہے ہیں ، اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوں گے۔

باؤلنگ کوچ کا کہنا تھا کہ محمد عامر بڑا باؤلر ہے ، اس کا کیریئر ایسے ختم نہیں ہونا چاہئے تھا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔