تفریحی مقامات کھولنے کے فیصلے کے باوجود سی ویو جانیوالے راستے بدستور بند


Sea view
10 اگست, 2020 1:12 شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ حکومت کے تفریحی مقامات کھولنے  کے فیصلے کے باوجود سی ویو جانے والے راستے بدستور بند ہیں ۔سڑک پر کنٹینرز اور رکاوٹیں  تاحال موجود ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق کوئی حکم موصول نہیں ہوا ، سی ویو آنے والے شہریوں کو واپس بھیجا جانے لگا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.