Friday, March 5, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

2021 صحت کے شعبے میں میڈ اِن پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر ہو گا، فواد چودھری

2021 صحت کے شعبے میں میڈ اِن پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر ہو گا، فواد چودھری
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا 2021 صحت کے شعبے میں میڈ اِن پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر ہو گا۔

فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہم پہلے اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے۔ اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیںگے۔ دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔