Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

20 برس بعد پہلی مرتبہ نیب رولز 2020 تیار

20 برس بعد پہلی مرتبہ نیب رولز 2020 تیار
August 27, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) نیب کے قیام کے 20 برس بعد پہلی مرتبہ نیب رولز 2020 تیار، نیب اختیارات، انتظامی اور مالی امور کے تمام رولز وزارت قانون کو ارسال کردئیے گئے۔ نیب رولز کے مطابق نیب برآمدگی سے 25 فیصد رقم بطور انعام وصول کرے گا، نیب افسروں کی بھرتی، ترقی، مراعات کا معیار بھی مقرر کردیا گیا۔ نیب کو شکایات، تصدیق، انکوائری، انوسٹی گیشن اور ریفرنس کا طریقہ کار بھی طے کیا گیا، تھانہ، گرفتاری اختیارات، رقم برآمدگی، پراسیکیوشن کا طریقہ کار بھی مقررہوگا۔