Saturday, January 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب میں دکانیں، مارکیٹیں جلد بند کرنے کے حوالے سے تجاویز طلب

پنجاب میں دکانیں، مارکیٹیں جلد بند کرنے کے حوالے سے تجاویز طلب
November 23, 2020

ذرائع کے مطابق کورونا کیسز کے باعث دکانیں چھ یا آٹھ بجے بند کرنے کے حوالے سے تجاویز سامنے آگئیں، ایک دو روز میں پنجاب حکومت مارکیٹوں اور دکانوں کی ٹائمنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرے گی۔

پنجاب حکومت اس حوالے سے تاجر تنظیموں اور چیمبر آف کامرس کو بھی اعتماد میں لے گی۔