Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

‏یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل ڈھائی روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

‏یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل ڈھائی روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان
November 30, 2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔ پٹرول اور ڈیزل 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ نومبر کے وسط کی بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔

وفاقی حکومت پٹرولیم لیوی میں کمی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار بھی رکھ سکتی ہے۔ حکومت فی لیٹر پٹرول، ڈیزل پر 30، 30 روپے پٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے۔