Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے آرڈیننس تیار

سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے آرڈیننس تیار
February 5, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سینٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آرڈیننس کا مسودہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے تیار کیا، آرڈیننس عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا۔

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن کو آئین کے مطابق کرانے کا کہا تو ووٹنگ سیکرٹ ہوگی، سپریم کورٹ نےالیکش ایکٹ کے تحت سینیٹ الیکشن قانونی قراردیا توووٹنگ اوپن ہوگی۔