یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے، عمر ایوب


وقت ، احتجاج ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، عمر ایوب
۰۳ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ تاہم یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے۔

عمر ایوب نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو حکومت کے جانے کی سوچ لیکر اسلام آباد آئیں گے انکا نظریہ مودی کے نظریہ سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسی سوچ لیکر آنے والے ہٹلر اور مودی کے پیروکار ہونگے۔

تازہ ترین ویڈیوز