Tuesday, January 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے، عمر ایوب

یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے، عمر ایوب
October 3, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ تاہم یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے۔ عمر ایوب نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو حکومت کے جانے کی سوچ لیکر اسلام آباد آئیں گے انکا نظریہ مودی کے نظریہ سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسی سوچ لیکر آنے والے ہٹلر اور مودی کے پیروکار ہونگے۔