یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں 25 افراد ہلاک


یوکرائن ، فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے ، 25 افراد ہلاک ، کیف ، 92 نیوز
26 ستمبر, 2020 9:39 دن

کیف (92 نیوز) یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹ تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اے این 26 طیارے میں27 افراد سوارتھے، حادثے کے دو شدید زخمیوں کوقریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز