یوم آزادی پر قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز کی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد


یوم آزادی ، قذافی اسٹیڈیم ، پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز ، قوم ، جشن آزادی ، مبارکباد
14 اگست, 2020 11:02 دن

 لاہور (92 نیوز) یوم آزادی پر قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ قومی کرکٹرز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے پرچم کشائی کی۔ قومی کرکٹرز نے بھی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ اسپنر بلال آصف اور ویمن کرکٹر جویریہ خان نے ملی نغمہ دل دل پاکستان گنگنایا۔

 یوم آزادی ، قذافی اسٹیڈیم ، پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز ، قوم ، جشن آزادی ، مبارکباد

سابق کپتان شاہد آفریدی اور محمد حفیظ نے بھی یوم آزادی کی مبارکباد  دی۔ ہاکی پلیئرز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے بھی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

تازہ ترین ویڈیوز