ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ، فروغ نسیم ‏


قائمہ کمیٹی سول قانون ترمیم کا بل بل منظور اسلام آباد ‏ ‏ 92 نیوز ‏ فروغ نسیم ‏ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ‏ پریس کانفرنس
۱۳ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ  ہر کیس کے حقائق اور میرٹ مختلف ہوتے ہیں ، ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع نہ کرانے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون  نے کہا کہ  ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ، ہر کیس  کے حقائق اور میرٹ مختلف ہوتے ہیں ۔

دوسری جانب فواد چودھری نے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کوئی گارنٹی دیں کہ ٹھیک ہو کر واپس  آ جائیں گے ، اسحاق ڈار واپسی کی یقین دہانی کراتے رہے مگر واپس نہ لوتے ، حسن اور حسین نواز بھی تاحال واپس نہیں آئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز