Friday, March 5, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے طالبات کے بناؤ سنگھا ر کر کے یونیورسٹی آنے پر پابندی لگادی

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے طالبات کے بناؤ سنگھا ر کر کے یونیورسٹی آنے پر پابندی لگادی
January 9, 2021

مانسہرہ  (92 نیوز) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے طالبات کے بناؤ سنگھا ر کر کے یونیورسٹی آنے پر پابندی لگادی۔

 اعلامیہ کے مطابق طالبات میک اپ اور جیولری پہن کر نہیں آسکیں گی، طالبات کے یونیورسٹی میں جینز اور شرٹ پہننے پر بھی پابندی عائد ہو گی ۔

طلبہ کے لمبے بال اور اسٹائلش ڈاڑھی بنانے پر بھی پابندی لگا دی گئی، تدریسی اورمعاون عملے کیلئے بھی نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا گیا۔