Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہزارہ برادری عمران خان کا انتظار نہ کریں ، اپنےپیاروں کو سپرد خاک کر دیں ، مریم نواز

ہزارہ برادری عمران خان کا انتظار نہ کریں ، اپنےپیاروں کو سپرد خاک کر دیں ، مریم نواز
January 6, 2021

لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ہزارہ برادری سے اپیل کی کہ عمران خان کا انتظار نہ کریں، اپنے پیاروں کو سپرد خاک کر دیں۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ عمران خان آپ کو یا عوام کو جوابدہ نہیں ہیں، نواز شریف سمیت پوری قوم آپ کے غم میں شریک ہے، ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے، ورثا کو صبر دے۔