Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہانگ کانگ میں کورونا کیسز میں اضافے پر پیر سے تمام اسکول بند کرنیکا اعلان

ہانگ کانگ میں کورونا کیسز میں اضافے پر پیر سے تمام اسکول بند کرنیکا اعلان
July 11, 2020
ہانگ کانگ (92 نیوز) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے مقامی سطح پر کیسز میں اضافے کے بعد پیر سے تمام اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے 30 کیسز سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ میں وائرس کا نیا گڑھ بننے کا خدشہ ہے، ان کیسز میں سے 11 کی تصدیق ایک ہی ہاؤسنگ بلا ک میں ہوئی ہے۔ ہانگ کانگ حکومت کی جانب سے موجود ہ صورتحال کے پیش نظر تمام اسکول بند کرنے اعلان کردیا گیا ہے۔ ایجوکیشن بیورو کی جانب سے جاری اعلامیہ مطابق اسکول اس وقت تک بند رہیں گے جب تک حکومت کی جانب سے کوئی حکم دوبارہ جاری نہیں کیا جاتا۔