Sunday, April 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی وڈ فلم ’’ آرمی آف دی ڈیڈ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ آرمی آف دی ڈیڈ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
February 28, 2021

لاس ویگاس (92 نیوز) امریکی شہر لاس ویگاس پر زومبیز نے قبضہ جمالیا۔ سائنس فکشن، ایکشن اور دہشت ناک مناظر سے بھرپور ہالی وڈ مووی ’’ آرمی آف دی ڈیڈ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم ایسے چوروں کے گروپ کے گرد گھومتی ہے جو لاس ویگاس میں چوری کرنے آتا ہے اوراس کا سامنا خون کے پیاسے زومبیز سے ہوجاتا ہے۔

فلم رواں سال امریکی سینما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔