Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ کامیڈی مووی ’’ماکسی‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کامیڈی مووی ’’ماکسی‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
March 1, 2021

لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کامیڈی مووی ’’ماکسی‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جینفر میتھیو کے ناول پر مبنی فلم میں لڑکیوں کے حقوق کو اجاگر کیا گیا ہے۔

فلم 3 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔