Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

گوجرانوالہ جانیوالی سڑک پر کنٹینر، ہتھکنڈے کام نہیں آئینگے، شاہد عباسی

گوجرانوالہ جانیوالی سڑک پر کنٹینر، ہتھکنڈے کام نہیں آئینگے، شاہد عباسی
October 15, 2020 09:46 pm

اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے گوجرانوالہ جانے والی ہر سڑک پر کنٹینر موجود ہیں، یہ ہتھکنڈے کام نہیں آئیں گے، کل عوام کی فتح ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر پارلیمان کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں، حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج صبح جلسے کی اجازت ملی ہے۔ جی ٹی روڈ پر جلسہ ہوتا تو ہم زیادہ خوش ہوتے۔ حکومت اپنا کام کرے جلسے کی فکر نہ کرے۔  

رابطہ کیجیے