Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گوجرانوالہ ، بااثر ملزمان کی یتیم لڑکی سے اغواء کے بعد مبینہ زیادتی

گوجرانوالہ ، بااثر ملزمان کی یتیم لڑکی سے اغواء کے بعد مبینہ زیادتی
July 11, 2020
گوجرانوالہ (92 نیوز) گوجرانوالہ میں بااثر ملزمان نے یتیم لڑکی کو گھر سے اغواء کرنے کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ ڈالا۔ گوجرانوالہ:جواں سالہ یتیم لڑکی کو بااثر ملزمان گھر کے اندر گھس کر اسلحہ کے زور پر اغواء کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق عابد، صدیق اور ایک نامعلوم شخص نے اسلحہ کے زور پر مجھے کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان تھانہ کینٹ کے علاقہ  محلہ کوٹ شاہاں کے رہائشی ہیں۔ متعلقہ تھانے کی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔