گوجرانوالہ، گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، آگ بے قابو

گوجرانوالہ، گتہ فیکٹری، آتشزدگی، آگ بے قابو،
۱۳ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ دن

گوجرانوالہ (92 نیوز) گوجرانوالہ میں حافظ آباد روڈ پر گتہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی 6 گاڑیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیوگوجرانوالہ کے مطابق آگ فیکٹری میں مشین ہیٹ آپ ہونے کے باعث لگی، 4 گھنٹے سے لگنی والی آگ وقفے وقفے سے دوبارہ بھڑک اٹھتی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ لاکھوں کا گتہ جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز