Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
November 13, 2020
ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہزاروں بوریاں گندم عمران خان کی تصاویر آویزں کرکے تقسيم کی جا رہی ہیں۔ عمران خان کا لہجہ وزیراعظم بننے سے پہلے والا ہے تو کیا خاک تبدیلی آئے گی۔ پی ڈی ایم کے جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانا ہماری اولین ترجيح ہے انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانا ہماری اولین ترجيح ہے۔