گلگت بلتستان اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

November 26, 2020
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 4 بجے اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 5 بجے ہوگا۔
قائد ایوان گلگت بلتستان کیلئے کاغذات نامزدگی کل تک جمع کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی میں پولنگ 28 نومبر کو ہوگی۔