Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

گزشتہ ماہ 28 کشمیری بھارتی فوج کی بربریت سے شہید ہوئے ‏

گزشتہ ماہ 28 کشمیری بھارتی فوج کی بربریت سے شہید ہوئے ‏
July 1, 2019 06:23 pm

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت عروج پرپہنچ گئی ، تحریک آزادی کچلنے کیلئے قابض فوج آپے سے باہر ہوگئی، گزشتہ ماہ  بھارتی فورسز نے28 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ 130 کشمیری ظالم فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، گھرگھرتلاشی کے دوران حریت رہنماؤں سمیت97 کشمیریوں کوحراست میں لیا گیا۔ بھارتی فورسز نے جون میں 18رہائشی عمارتوں کوتباہ کیا، سفاک بھارتی فوج نے ایک کشمیری لڑکی کی عزت کو بھی پامال کیا۔

Contact Details