Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

گاڑیوں کے کیس میں نوازشریف پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہوئی ، مریم اورنگزیب

گاڑیوں کے کیس میں نوازشریف پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہوئی ، مریم اورنگزیب
May 30, 2019 03:17 pm

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑیوں کے کیس میں نواز شریف پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ تبدیلی کی بجائے ملک میں ذلت کا سونامی آگیا ہے، نالائق اعظم نے ملک کو بھکاری بنادیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب میں کرائے کے38ترجمان بھرتی کرنے پڑگئے ہیں، مسلم لیگ ن عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہو گی، کل ن لیگی سینئر قیادت کا مشترکہ اجلاس ہو گا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

رابطہ کیجیے