Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں کمی آنے لگی

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں کمی آنے لگی
October 14, 2019 07:38 am

کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست جنوبی کیلی فورنیا  کے جنگلات میں لگی آگ  کی شدت میں کمی آنے لگی۔ اکتالیس فیصد آگ پر قابو پالیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائر فائٹرز نے اکتالیس فیصد آگ پر قابو پالیا ہے، جبکہ موسم بہتر ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں آسانی پیدا ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق  اس وقت آگ  آٹھ ہزار ایکڑ رقبے تک پھیل چکی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی شدت میں کمی کے بعد رہائشیوں کو متاثرہ علاقوں میں واپسی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ چار روز قبل لگنے والی آگ میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

رابطہ کیجیے