کیلیفورنیا میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ

کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز
۱۱ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رِورسائیڈ کاﺅنٹی کلیمیسا میں آگ بھڑک اٹھی، 700 ایکڑ پر پھیلی آگ سے متعدد افراد زخمی اور عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ ٹرک میں بھرے کوڑے کو لگنے سے ارد گرد پھیل گئی۔ فائرفائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔

تازہ ترین ویڈیوز