Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

کیرن روز مس وہیل چیئر میکسیکو قرار

کیرن روز مس وہیل چیئر میکسیکو قرار
October 20, 2019 10:02 pm

میکسیکو ( 92 نیوز) میکسیکو میں وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا انوکھا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا ، ججز نے کیرن روز  نامی خاتون کو مقابلے کا فاتح قرار دیا۔ میکسیکو میں  پہلی بار وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا مقابلہ حسن منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سےدرجنوں معذور خواتین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر خوبروخواتین دیدہ زیب لباس زیب تن کیے اسٹیج پر جلوہ گر ہوئیں اور شرکا سے بھرپور داد وصول کی، ججز نے کیرن روز نامی خاتون کو مقابلے کا فاتح قرار دیا جو آئندہ برس پیرس میں منعقدہ مِس وہیل چیئر ورلڈ میں میکسیکو کی نمائندگی کریں گی۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔

رابطہ کیجیے