کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا ہونے لگا

کھیل
۲۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔

پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔

آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز