Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کپتان کی تبدیلی تک بہتری نہیں آئے گی، مریم اورنگزیب

کپتان کی تبدیلی تک بہتری نہیں آئے گی، مریم اورنگزیب
April 16, 2021

لاہور (92 نیوز) ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا، جب تک کپتان کی تبدیلی نہیں ہوگی، بہتری نہیں آئے گی۔

مریم اورنگزیب کہتی ہیں، مانگے تانگے کے لوگ فیل ہو گئے، 5 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، یہ ہے کارکردگی۔

‎انہوں نے کہا، اب کراچی اور سندھ کی عوام آپ کے جھانسے میں نہیں آئے گی، ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا کرنے کے تجربے کے بعد اب کراچی میں سرکاری وسائل کا استعمال کرکے الیکشن چوری کا پلان ہے۔