Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

کون بنے گا امریکا کا صدر، ٹرمپ یا جوبائیڈن؟، فیصلہ 3 نومبر کو ہوگا

کون بنے گا امریکا کا صدر، ٹرمپ یا جوبائیڈن؟، فیصلہ 3 نومبر کو ہوگا
October 31, 2020 08:47 am

واشنگٹن (92 نیوز) کون بنے گا امریکا کا صدر، ٹرمپ یا جوبائیڈن؟، فیصلہ 3 نومبر کو ہوگا۔ امریکا میں وباء کے باعث الیکشن سے پہلے ووٹنگ کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ امریکی ریاست اوکلوہاما میں بھی قبل ازالیکشن ووٹنگ کیلئے لائنیں لگ گئیں۔ ووٹرز کی بڑی تعداد اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہی ہے، اب تک 83.5 ملین افراد ’ارلی ووٹنگ‘ میں ووٹ ڈال چکے۔

Contact Details