Wednesday, November 25, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز

کورونا کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز
November 21, 2020 09:11 am

واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت آگئی، دنیا بھر میں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئیں۔ ایک روز میں امریکا میں مزید ایک ہزار 951 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جا پہنچی۔ اٹلی میں مزید 699، فرانس میں 634، پولینڈ میں 626 اموات رپورٹ ہوئیں، دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ ہوگئی۔

Contact Details