Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا کی تیسری لہر زور و شدت سے آرہی ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کی تیسری لہر زور و شدت سے آرہی ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان
March 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر زور اور شدت سے آرہی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ  کورونا مریضوں میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں دباؤ بڑھ رہا ہے، عوام وائرس کو سنجیدگی سے لیں،مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔