کورونا کیخلاف ہم بحیثیت قوم یکجا ہو چکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر


ISPR
۰۳ اپریل, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس  کے خلاف ہم بحیثیت قوم یکجا ہو چکے ہیں ، قوم نے وبا کا بخوبی مقابلہ ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ حکومت بروقت اقدامات اٹھا رہی ہے ، افواج پاکستان بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے ذریعے 465 ملین پیغامات پہنچائے جا چکے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضروری اشیاء پہنچانے اک انتظام کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.