Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی سے کام کیا گیا، ٹرمپ

کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی سے کام کیا گیا، ٹرمپ
November 14, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں کروناوائرس نے تباہی مچا دی، کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی سے کام کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن کے بعد پہلی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسپتالوں میں کورونا کیسز زیادہ ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کو شدید معاشی نقصان پہنچا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرزاور بزرگوں کو پہلے کووڈ -19 ویکسین دی جائے گی، کورونا ویکسین محفوظ اور مؤثر ہے، امریکی صدر نے واضح کیا کہ امریکا میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں کریں گے۔