کورونا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم آج معاشی پیکیج کا اعلان کریں گے


بھارت ، انتہا پسندانہ نظریہ ، نازیوں ، ہٹلر ، متاثر ، وزیراعظم
۲۴ مارچ, ۲۰۲۰ ۱:۲۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کا پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں معاشی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان ریلیف پیکیج کے اعلان سے قبل  معاشی ٹیم سے مشاورت کریں گے، اجلاس میں امداد کی فراہمی کا طریقہ کار طے کیا جائے گا، معاشی ٹیم بجلی، گیس کے بلز میں سبسڈی دینے پربھی مشاورت کرے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.