کوئٹہ ، مغربی بائی پاس پر ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ ، 6 افراد جاں بحق


QUEETA کوئٹہ ‏ مغربی بائی پاس ‏ ایل پی جی ٹینکر ‏ ‏5افراد جاں بحق ‏92 نیوز
۲۴ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گودام میں کھڑے ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق  ہو گئے ۔

مغربی بائی پاس کے قریب گودام میں  کھڑے ٹینکر میں دھماکہ ہونے سے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ، دھماکہ گزشتہ شب ہوا تھا ، دوسری جانب سوال اٹھنے لگے کہ ٹینکر میں ایل پی جی کی بجائے انسان کیوں تھے ۔

ٹینکر سے  لاشیں نکال کر بی ایم سی منتقل کر دی گئیں ، صوبائی وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے  پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ ٹینکر میں  چھالیہ سمگل کی جا رہی تھی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.