Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کل پہلی دفعہ ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

کل پہلی دفعہ ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی، اسد عمر
May 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں گزشتہ روز پہلی دفعہ کسی بھی ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

منگل کے روز اُنہوں نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ گزشتہ روز ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، کل پہلا دن تھا جب 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔