کشمیری خواتین کو بھارتی فوج سے عصمت دری کا خوف ہے ،جرمن میڈیا


کشمیری خواتین ‏ بھارتی فوج ‏ عصمت دری ‏ جرمن میڈیا برلن ویب ڈیسک
۰۴ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن

برلن(ویب ڈیسک ) جرمن میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کے خوف میں مبتلا ہیں۔

جرمن میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کا خدشہ ہے ، خاص کر دیہی علاقوں میں یہ خطرات بہت زیادہ ہیں۔

کشمیری ریسرچر عرشی قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجی زبر دستی گھر میں گھس جاتے ہیں۔ کشمیری خواتین اپنے بچاؤ کیلئے لوہے کے راڈز اور ڈنڈوں کا بندوبست کرکے رکھتی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.