Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، شاہ محمود قریشی

کشمیریوں کی 72 سال سے  شنوائی نہیں ہوئی ، شاہ محمود قریشی
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، پاکستان نے کشمیریوں پر ظلم و جبر کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج برطانوی پارلیمنٹ ہمارے موقف  کی تائید ہوئی ،توقع ہے امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر  پر آواز جائے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کو مسئلہ کشمیر  پر آواز اٹھانی چاہئے ۔