Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باقی

کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باقی
May 29, 2019 06:00 pm

 لندن (92 نیوز) کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی۔

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا۔ میگا ایونٹ میں پاک ویسٹ انڈیز میچ 31 مئی کو کھیلا جائے گا۔

 کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے میں ایک روز باقی  ہے۔ شائقین کو کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے پر جوش ہیں۔

 قومی ٹیم ورلڈ کپ  میں شاندار انٹری کیلئے تیار ہے اور ماضی کی غلطیوں پر قابو پانے  کیلئے جم کر پریکٹس کر رہی ہے۔

Contact Details