کرپشن اور کاروبار بچانے کیلئے نوازشریف کی مودی سے محبت ظاہر ہو گئی،عمران خان

۱۶ مئی, ۲۰۱۸ ۶:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اورکاروبار بچانے کیلئے نواز شریف کی مودی سے محبت ظاہر ہوچکی ہے ۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ  جس رفتار سے نواز شریف مودی کی زبان بول رہے ہیں خدشہ ہے کہ لیگی رہنما پارٹی چھوڑ دیں گے اور  ہوسکتا ہے کہ ن لیگ سے رہنماؤں کےانخلا کو پی ٹی آئی سنبھال نہ سکے۔

تازہ ترین ویڈیوز