کرونا وائرس، چین نے ویکسین بنانے کا آغاز کردیا


کرونا وائرس، چین، ویکسین، آغاز، ووہان، 92 نیوز
۲۶ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱ شام

ووہان (92 نیوز) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے چین نے ویکسین بنانے کا آغاز کر دیا، خبر ایجنسی کے مطابق امریکا ایک روز بعد ووہان سے اپنے اسٹاف کے انخلا کا آغاز کرے گا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطا بق چین میں امریکی سفارت خانہ نے محدود تعداد میں اپنے شہریوں کو ساتھ لے جانے کی پیش کش کر دی۔ انہی امریکی شہریوں کو ساتھ لیجایا جائے گا، جنہیں وائرس سے سنگین خطرات لاحق ہیں، امریکی سفارت خانہ طیارہ امریکیوں کو سیدھا سان فرانسسکو لیجائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز