Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرسٹیانو رونالڈو نے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے

کرسٹیانو رونالڈو نے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے
September 9, 2020

لندن ( 92 نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا ، رونالڈو نے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سویڈن کیخلاف دو گول اسکور  کر کے یہ کانامہ سرانجام دیا، رونالڈو سو گول اسکور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اسٹار فٹبالر نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کے میچ میں سویڈن کےخلاف دو گول اسکور کرکے 100 گول کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ، رونالڈ انٹر نیشنل کیرئیر میں 100 گولز کرنے والے  دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

ایران کے علی دائی کو انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، علی دائی نے انٹر نیشنل میچز میں 109 گول اسکور کیے ہیں ۔

یوئیفا نیشزلیگ کے میچ میں پرتگال نے سویڈن کو دو  صفر سے  شکست دی۔