کرسمس کی مناسبت سے جنجر بریڈ سٹی کا قیام



۰۶ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ دن

لندن ( 92 نیوز) کرسمس کی آمد آمد ہے ،ایسے میں لندن میں چند ماہر تعمیرات نے  شوگر اور مصالحوں کی مدد سے جنجر بریڈ سٹی بنایا ہے ۔

اسے بریڈ سٹی کو  کھایا بھی جاسکتا ہے ، ماہرین  کے مطابق وہ اس  کے ذریعےمستقبل کے شہروں کا منفرد نقشہ  پیش کرتے ہیں، اس میں ساٹھ ڈیزائنز کی  حامل تعمیرات رکھی گئی ہیں ۔

ان  میں کیبل کار اور دیگر شہری سہولتیں شامل ہیں،یہ سالانہ ایونٹ آٹھ دسمبر سے  چھ جنوری تک جاری رہتا ہے۔



تازہ ترین ویڈیوز