Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
January 21, 2020
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ،  موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،  ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، کل سے ہواؤں کی رفتار میں تیزی کا امکان ہے،  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔