Wednesday, November 25, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 150 افراد میں وائرس کی تصدیق

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 150 افراد میں وائرس کی تصدیق
November 20, 2019 12:31 pm

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150 سے زائد افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی۔ ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق کراچی میں  24 گزشتہ گھنٹوں میں مزید 158 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، رواں ماہ کے دوران کراچی میں    4246افرادمیں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال کراچی میں12ہزار 844افراد  جبکہ سندھ بھرمیں13 ہزار 8سوافراد  کراچی میں مبتلا ہوئے، رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی وائرس  سے جاں بحق  افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔

Contact Details