Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں مون سون اسپیل مزید 2 روز تک جاری رہنے کا امکان

کراچی میں مون سون اسپیل مزید 2 روز تک جاری رہنے کا امکان
August 23, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں مون سون اسپیل مزید 2 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ اندرون سندھ میں بھی بادل خوب برسیں گے، بدین، ٹھٹھہ، میر پور خاص، بے نظیر آباد، تھرپارکر میں تیز بارش متوقع ہے۔ دوسری جانب طوفانی بارشوں کی صورت میں سندھ کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ برقرار ہے۔