Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں رینجرز  نے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
November 22, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دو دہشت گرد افغانستان سے تخریبی کارروائی کیلئے آئے تھے، ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کا اعتراف کرلیا۔ اِدھر دوسری جانب گلشن حدید میں پولیس مقابلے میں تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔