Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، ملیر میں تعفن پھیلنے لگا

کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، ملیر میں تعفن پھیلنے لگا
December 15, 2020

کراچی(92 نیوز)سندھ حکومت کی صفائی مہم کے باوجود کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر موجود ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ملیرمیں صفائی مہم برائے نام ہے جس کی وجہ سے کچرے کے ڈھیروں سے تعفن پھیلنے لگا۔

حکومت سندھ کا شہر قائد میں صفائی مہم کے آغاز کے باوجود رہائشی علاقوں میں صفائی ممکن نہیں ہوسکی جسکی وجہ سے علاقے میں تعفن پھیلنے لگا۔  ملیر میں پہلے ہی انفراسٹرکچر کے ناقص انتظامات کے سب شہری ازیت سے دو چار ہیں۔

شہری کہتےہیں بلدیاتی ادارے کسی صورت کام کرنے کو تیار نہیں  ۔ شہریوں نےمطالبہ کیاہےکہ صفائی مہم کوموثر بنایاجائے اور روزانہ کی بنیاد پرکچرا اٹھایاجائے۔